عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَاعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْمَالِكٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ.
انگریزی ترجمہ
Ahmad ibn Abdullah narrated to us, Abd al-Rahman ibn Mahdi narrated to us, from Malik, from Yahya ibn Sa'id, from Abu Bakr ibn Muhammad, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him) - and he did not mention Umar ibn Abd al-Aziz [in the chain].
اردو ترجمہ
ہمیں حديث بیان کی احمد بن عبداللہ نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی عبدالرحمن بن مہدی نے مالک سے، انہوں نے یحییٰ بن سعید سے، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کیا۔ اس سند میں ابوبکر بن محمد نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 34]
