عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَعَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَسُعْدَى الْمُرِّيَّةِ وَهِيَ امْرَأَةُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Instruct your dying to say: (La illaha illallah) 'None has the right to be worshipped but Allah
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اپنے مرنے والے لوگوں کو جو بالکل مرنے کے قریب ہوں «لا إله إلا الله» کی تلقین ۱؎ کرو“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت ابو سعید خدری کی حدیث حسن غریب صحیح ہے، ۲- اس باب میں حضرت ابوہریرہ، حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ، حضرت جابر، سعدی مریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- سعدی مریہ حضرت طلحہ بن عبیداللہ کی بیوی ہیں۔
