عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَصُومُوا قَبْلَ رَمَضَانَ صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ فَإِنْ حَالَتْ دُونَهُ غَيَايَةٌ فَأَكْمِلُوا ثَلاَثِينَ يَوْمًا " . وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي بَكْرَةَ وَابْنِ عُمَرَ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ عَنْهُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not fast before Ramadan. Fast upon sighting the crescent and break the fast upon sighting the crescent. If clouds obstruct it, then complete thirty days." There are also narrations in this chapter from Hadrat Abu Hurairah, Hadrat Abu Bakrah, and Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them). Imam Tirmidhi (upon him be mercy) says: The hadith of Hadrat Ibn Abbas is Hasan Sahih, and it has been narrated from him through multiple chains.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "رمضان سے پہلے روزے نہ رکھو۔ چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو۔ اگر بادل حائل ہو جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔" اس باب میں حضرت ابوہریرہ، حضرت ابوبکرہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی روایات ہیں۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے اور ان سے متعدد طریقوں سے مروی ہے۔
