عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ بَعْضِ، أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلاَةِ . فَذَكَرَ نَحْوَهُ . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ أَنَسٍ وَعَائِشَةَ .
انگریزی ترجمہ
Sa'eed bin Abi Hind narrated from some of the companions of Ikrimah:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would glance during Salat" and he mentioned a similar narration
اردو ترجمہ
عکرمہ کے ایک شاگرد سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ترچھی نظر سے دیکھتے تھے۔ آگے انہوں نے اسی طرح کی حدیث ذکر کی۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: اس باب میں انس اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی احادیث آئی ہیں۔
