عربی (اصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَىُّ الصَّلاَةِ أَفْضَلُ قَالَ " طُولُ الْقُنُوتِ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُبْشِيٍّ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir narrated:"It was said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): 'Which Salat is most virtuous?' He said: 'That with the longest Qunut
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ”جس میں قیام لمبا ہو“ ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے اور یہ دیگر سندوں سے بھی حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی ہے، ۲- اس باب میں عبداللہ بن حبشی اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
