راویMaslamah bin `Amr
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ كَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Maslamah bin `Amr (may Allah be well pleased with him) said:“`Umair bin Hani used to perform a thousand prostrations every day and recite a hundred thousand Tasbīḥs every day.”
اردو ترجمہ
مسلمہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ عمیر بن ہانی ۱؎ ہر دن ہزار رکعتیں نمازیں پڑھتے تھے، اور سو ہزار ( یعنی ایک لاکھ ) تسبیحات پڑھتے تھے، یعنی سبحان اللہ کہتے تھے۔
