عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ كُسَيْبٍ الْعَدَوِيِّ، قَالَ كُنْتُ مَعَ أَبِي بَكْرَةَ تَحْتَ مِنْبَرِ ابْنِ عَامِرٍ وَهُوَ يَخْطُبُ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ رِقَاقٌ فَقَالَ أَبُو بِلاَلٍ انْظُرُوا إِلَى أَمِيرِنَا يَلْبَسُ ثِيَابَ الْفُسَّاقِ . فَقَالَ أَبُو بَكْرَةَ اسْكُتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ أَهَانَ سُلْطَانَ اللَّهِ فِي الأَرْضِ أَهَانَهُ اللَّهُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ziyad bin Kusaib Al-'Adawi (may Allah be well pleased with him) said: "I was with Abu Bakrah under the Minbar of Ibn 'Amir while he was giving a Khutbah wearing a fine garment. Abu Hadrat Bilal said: 'Look at our Amir wearing clothes of wickedness!' So Abu Bakrah said: Be quiet! I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "Whoever insults Allah's Sultan on the earth, Allah disgraces him
اردو ترجمہ
زیاد بن کسیب عدوی کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ابن عامر کے منبر کے نیچے تھا، اور وہ خطبہ دے رہے تھے، ان کے بدن پر باریک کپڑا تھا، ابوبلال نے کہا: ہمارے امیر کو دیکھو فاسقوں کا لباس پہن رکھا ہے، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: خاموش رہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”جو شخص زمین پر اللہ کے بنائے ہوئے سلطان ( حاکم ) کو ذلیل کرے تو اللہ اسے ذلیل کرے گا“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
