عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الصُّورَةِ فِي الْبَيْتِ وَنَهَى أَنْ يُصْنَعَ ذَلِكَ . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَأَبِي طَلْحَةَ وَعَائِشَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي أَيُّوبَ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir that "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited having images in the house, and he prohibited making them." He said: There are narrations on this topic from Hadrat 'Ali, Abu Hadrat Talhah, Hadrat 'Aishah, Hadrat Abu Hurairah, and Hadrat Abu Ayyub. [Abu 'Eisa said:] The Hadith of Hadrat Jabir is a Hasan Sahih Hadith
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گھر میں تصویر رکھنے سے منع فرمایا اور آپ نے اس کو بنانے سے بھی منع فرمایا ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت جابر کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں علی، حضرت ابوطلحہ، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
