عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ عَلِيٍّ وَعَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَرُكَانَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir that "On the day of the Conquest, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered Makkah, and he was wearing a black 'Imamah." [He said:] THere are narrations on this topic from Hadrat 'Ali, 'Amr bin Huraith, Hadrat Ibn 'Abbas, Rukanah. [Abu 'Eisa said:] The Hadith is Hadrat Jabir is Hasan Sahih Hadith
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ کے سر پر سیاہ عمامہ تھا ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: اس باب میں علی، عمر، ابن حریث، حضرت ابن عباس اور رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
