عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي كَبْشَةَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْجِزْيَةَ مِنْ مَجُوسِ الْبَحْرَيْنِ وَأَخَذَهَا عُمَرُ مِنْ فَارِسَ وَأَخَذَهَا عُثْمَانُ مِنَ الْفُرْسِ . وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ هَذَا فَقَالَ هُوَ مَالِكٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Malik that From Az-Zuhri, that Sa'ib bin Yazid said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took the Jizyah from the Zoroastrians of Bahrain, and 'Umar took it in Persia, and Hadrat 'Uthman took it from the Persians." I asked Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) about this, so he said: "It is: 'Malik from Az-Zuhri from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بحرین کے مجوسیوں سے، اور عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فارس کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ مالک روایت کرتے ہیں زہری سے اور زہری نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔
