عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو رَجَاءٍ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ " مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنْ ثَلاَثٍ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ " . وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Thawban that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever dies and he is free of three: Kibr (Pride), Ghulul, and debt, he will enter paradise." There are narrations on this topic from Hadrat Abu Hurairah and Hadrat Zaid bin Khalid Al-Juhni Footnote: Ghulul refers to goods stolen from the spoils of war, or concealed, before it is divided among the soldiers
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو مر گیا اور تین چیزوں یعنی تکبر ( گھمنڈ ) ، مال غنیمت میں خیانت اور قرض سے بری رہا، وہ جنت میں داخل ہو گا“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: اس باب میں حضرت ابوہریرہ اور زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
