عربی (اصل)
وَيُرْوَى عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ لِقَوْمٍ مِنْ الْيَهُودِ قَاتَلُوا مَعَهُ حَدَّثَنَا بِذَلِكَ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Az-Zuhri that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allotted a share to a group of Jews who fought alongside him. This was narrated to us by Qutaibah bin Sa'id who said: We were informed by Abdul-Warith bin Sa'id from Azrah bin Thabit from Az-Zuhri with this.
اردو ترجمہ
حضرت ابوواقد حارث بن عوف لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے، وہاں کے لوگ ( زندہ ) اونٹوں کے کوہان اور ( زندہ ) بکریوں کی پٹھ کاٹتے تھے، آپ نے فرمایا: ”زندہ جانور کا کاٹا ہوا گوشت مردار ہے“ ۱؎۔ اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اس حدیث کو صرف زید بن اسلم کی روایت سے جانتے ہیں، ۲- اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔
