عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ لَيْثًا، يُحَدِّثُ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ قَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي اشْتَرَيْتُ خَمْرًا لأَيْتَامٍ فِي حِجْرِي . قَالَ " أَهْرِقِ الْخَمْرَ وَاكْسِرِ الدِّنَانَ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ جَابِرٍ وَعَائِشَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي طَلْحَةَ رَوَى الثَّوْرِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السُّدِّيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ كَانَ عِنْدَهُ . وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas that From Abu Hadrat Talhah that he submitted: "O the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah! I had purchased some wine for the orphans under my care. He said: 'Spill out the wine, and break the jugs.'" [He said:] There are narrations on this topic from Hadrat Jabir, Hadrat 'Aishah, Abu Sa'eed, Hadrat Ibn Mas'ud, Hadrat Ibn 'Umar, and Hadrat Anas. [Abu 'Eisa said:] The Hadith of Abu Hadrat Talhah, Ath-Thawri reported this Hadith from As-Suddi, from Yahya (upon him be peace) bin 'Abbad, from Hadrat Anas: "That Abu Hadrat Talhah was with him" and this is more correct than the narration of Al-laith (no)
اردو ترجمہ
حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے نبی! میں نے ان یتیموں کے لیے شراب خریدی تھی جو میری پرورش میں ہیں۔ ( اس کا کیا حکم ہے؟ ) آپ نے فرمایا: ”شراب بہا دو اور مٹکے توڑ دو“۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث کو ثوری نے بطریق: «السدي، عن يحيى بن عباد، عن أنس» روایت کیا ہے کہ حضرت ابوطلحہ آپ کے پاس تھے ۱؎، اور یہ لیث کی روایت سے زیادہ صحیح ہے، ۲- اس باب میں حضرت جابر، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ، حضرت ابوسعید، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عمر، اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
