عربی (اصل)
99 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا ابْنُ شَهْرَيَارَ وَابْنُ رِيدَةَ قَالَا: ثنا الطَّبَرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْنٍ السَّيْرَافِيُّ، بِالْبَصْرَةَ، ثنا أَبُو الْأَشْعَثَ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثنا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ، ثنا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ: قُلْتُ: لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ: حَدِّثْنَا شَيْئًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «صَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ»
انگریزی ترجمہ
Abu Ja'far Muhammad ibn 'Ali ibn Husayn said: I said to 'Abdullah ibn Ja'far ibn Abi Talib: Tell us something you heard from the Messenger of Allah (peace be upon him). He said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Secret charity extinguishes the anger of the Lord."
اردو ترجمہ
ابوجعفر محمد بن علی بن حسین کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب سے کہا: ہمیں کوئی ایسی چیز بیان کریں جو آپ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی ہو۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا:”پوشیدہ (طور پر دیا ہوا) صدقہ رب تعالیٰ کا غصہ بجھا دیتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 99]
