عربی (اصل)
981 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو الطَّاهِرِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، نا عَاصِمٌ، نا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مُحَرِّمُ الْحَلَالِ كَمُحَلِّلِ الْحَرَامِ»
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "The one who makes the lawful unlawful is like the one who makes the unlawful lawful."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا:”حلال چیز کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنے والا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 981]
