عربی (اصل)
93 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْبَارِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَاسِرْجِسَ، أبنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ، وَكُلُّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا إِلَى الصَّلَاةَ صَدَقَةٌ»رَوَاهُ مُسْلِمٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ مُخْتَصَرٌ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "A good word is charity, and every step one takes toward prayer is charity." Muslim also narrated it with his chain in a similar manner.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:”اچھی بات کرنا صدقہ ہے اور نماز کی طرف اٹھنے والا ہر قدم صدقہ ہے۔“اسے مسلم نے بھی اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کیا ہے (لیکن مذکورہ روایت) مختصر ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 93]
