عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ»هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الْفَضْلِ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "War is deception." This is an authentic hadith; al-Bukhari narrated it from Sadaqah ibn al-Fadl.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنگ چال بازی (کا نام) ہے۔“یہ حدیث صحیح ہے۔ اسے بخاری نے صدقہ بن فضل سے روایت کیا ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 9]
