عربی (اصل)
886 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: حَدَّثَنَاهُ غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَهْلِكُ النَّاسُ حَتَّى يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) - and he mentioned the hadith.
اردو ترجمہ
ابوالبختری کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے:”لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہ ہوں گے جب تک ان کی نافرمانیوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 886]
