عربی (اصل)
835 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، أبنا أَبُو عَمْرٍو، عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَطْرُوشِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ قُتَيْبَةَ الْعَسْقَلَانِيُّ، أبنا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبِ الرَّمْلِيُّ، بِإِسْنَادِهِ أَنَّ دَرَّاجًا أَبَا السَّمْحِ، حَدَّثَهُ وَوَافَقَهُ، إِلَى آخِرِ الْمَتْنِ قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ قُتَيْبَةَ: قَالَ لِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا: قَالَ لِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ أَيْشٍ كَتَبْتَ بِالشَّامِ؟ فَقُلْتُ لَهُ هَذَا الْحَدِيثَ، فَقَالَ: لَوْ لَمْ تَكْتُبْ سِوَاهُ لَمْ تَذْهَبْ رِحْلَتَكَ
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Allah has not sent down any disease without sending down a cure for it. Those who know it, know it, and those who are ignorant of it, are ignorant of it."
اردو ترجمہ
ابوالعباس بن قتیبہ عسقلانی کہتے ہیں: ہمیں یزید بن موہب رملی نے اپنی سند کے ساتھ بیان کیا کہ بے شک ابوالسمح دراج نے یہ حدیث بیان کی اور اس نے متن کے آخر تک موافقت کی۔ ابوالعباس بن قتیبہ نے کہا: مجھے میرے بعض ساتھیوں نے کہا: کہ مجھ (موہب بن یزید) کو احمد بن حنبل نے کہا: ملک شام میں تو نے کیا لکھا ہے؟ میں نے انہیں کہا: یہ حدیث لکھی ہے، تو انہوں نے فرمایا: اگر تو وہاں اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہ لکھتا تو بھی تیرا سفر (ضائع) نہ جاتا۔[مسند الشهاب/حدیث: 835]
