عربی (اصل)
797 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدٍ الْفَارِسِيُّ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ النُّعْمَانِ الْقُرَشِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ سَالِمٍ الْبَجَلِيِّ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَذَكَرَهُ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The best of supplication is the supplication on the Day of Arafah."
اردو ترجمہ
ابوجعفر محمد بن علی کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا۔۔ . . . . . اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی:”اللہ تعالیٰ نے بندے کو اس کے دین اور اس کی شرم گاہ کی غفلت و پاکدامنی سے بڑھ کر کسی زینت کے ساتھ مزین نہیں کیا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 797]
