عربی (اصل)
747 - أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، تُرَابُ بْنُ عُمَرَ الْكَاتِبُ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُقْرِئُ قَالَا: ثنا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ الْمَعْرُوفُ، بِابْنِ الْمُفَسِّرِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي، ثنا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اصْنَعِ الْمَعْرُوفَ إِلَى مَنْ هُوَ أَهْلُهُ وَإِلَى مَنْ لَيْسَ هُوَ أَهْلُهُ، فَإِنْ أَصَبْتَ أَهْلَهُ فَهُوَ أَهْلُهُ، وَإِنْ لَمْ تُصِبْ أَهْلَهُ فَأَنْتَ مِنْ أَهْلِهِ»
انگریزی ترجمہ
Ja'far ibn Muhammad narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do good to those who deserve it and to those who do not. If you find the deserving, then it is fitting. If you do not find the deserving, then you yourself are deserving of it."
اردو ترجمہ
جعفر بن محمد اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس شخص کے ساتھ نیکی کر جو اس کا مستحق ہو اور جو اس کا مستحق نہ بھی ہو، کیونکہ اگر تو نے اس کے مستحق کے ساتھ نیکی کی تو تو نے درست آدمی کے ساتھ نیکی کی اور اگر تو نے غیر مستحق کے ساتھ نیکی کی تو (اس صورت میں) تو خود اس کا مستحق تھا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 747]
