عربی (اصل)
679 - أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ مَلِيحٍ الطَّرَائِفِيُّ، نا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، نا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ»هَذَا حَدِيثٌ عَزِيزُ الْوجودِ مِنْ حَدِيثِ مَالِكٍ، أنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ أَنَّ أَبَا مُحَمَّدٍ عَبْدَ الْغَنِيِّ بْنَ سَعِيدٍ الْحَافِظَ كَتَبَهُ عَنْهُ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Protect yourselves from the Fire, even with half a date." This hadith is rare among the narrations of Imam Malik.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آگ سے بچو اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ساتھ ہی ہو۔“امام مالک کی احادیث میں سے یہ حدیث نادر الوجود ہے۔ ہمیں ابومحمد تجیبی نے خبر دی کہ بے شک ابومحمد عبدالغنی بن سعید الحافظ نے اسے ان سے لکھا ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 679]
