عربی (اصل)
60 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا بَكْرٌ هُوَ ابْنُ سَهْلٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ»هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ
انگریزی ترجمہ
'A'ishah (may Allah be pleased with her) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Fever is from the heat of Hellfire, so cool it with water." This is an authentic hadith; al-Bukhari narrated it from Malik ibn Isma'il.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے لہٰذا اسے پانی کے ساتھ ٹھنڈا کرو۔“یہ حدیث صحیح ہے، اسے بخاری نے مالک بن اسماعیل سے روایت کیا ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 60]
