عربی (اصل)
561 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، أَيْضًا، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، نا أَبُو أَحْمَدَ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا عَلِيٌّ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّكُمْ مَنْصُورُونَ وَمَفْتُوحٌ لَكُمْ وَمُصِيبُونَ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ، وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
انگریزی ترجمہ
Indeed, you will be aided and will conquer and will receive spoils. Whoever reaches that time, let him fear Allah, enjoin good, and forbid evil. And whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک تم مدد دیے جاؤ گے اور تمہیں فتح ملے گی اور مال غنیمت ہاتھ آئے گا، پس جو شخص یہ (دور) پائے تو اسے چاہیے کہ اللہ سے ڈرے اور نیکی کا حکم دے، برائی سے منع کرے، اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 561]
