عربی (اصل)
526 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا هَاشِمُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي دَاوُدَ الْقَاضِي، بِقَيْسَارِيَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ الصَّدَقَةِ فَقَالَ: «مَنْ سَأَلَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى فَصُدَاعٌ فِي الرَّأْسِ وَدَاءٌ فِي الْبَطْنِ»
انگریزی ترجمہ
Whoever asks (for charity) while he has sufficient means, it will be a source of headache and stomach ailment for him.
اردو ترجمہ
سیدنا زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اس نے آپ سے صدقہ کے بارے میں سوال کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے مولدار ہونے کے باوجود مانگا تو یہ (اس کے) سر میں درد اور پیٹ میں بیماری کا باعث ہوگا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 526]
