عربی (اصل)
521 - وَبِهِ، أنا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، نا عَفَّانُ، نا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا حَلَفْتَ عَلَى يَمِينٍ فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكِ ثُمَّ ائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ»
انگریزی ترجمہ
When you take an oath, expiate your oath and do that which is better.
اردو ترجمہ
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تو کسی کام پر قسم کھائے تو اپنی قسم کا کفارہ دے اور اس کام کو اختیار کر جو بہتر ہو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 521]
