عربی (اصل)
401 - أنا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَاجِّ أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، نا أَبُو الْمُنْذِرِ، مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ بْنِ الْمُنْذِرِ نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ , عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْإِثْمُ؟ قَالَ: «مَا يَحِيكُ فِي نَفْسِكَ فَدَعْهُ»، قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟، قَالَ: «مَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ»
انگریزی ترجمہ
A man asked the Prophet (peace be upon him): What is sin? He replied: Whatever causes unease in your heart, so leave it. He asked: What is faith? He replied: Whoever is pleased by his good deeds and saddened by his bad deeds is a believer.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک ایک آدمی نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا: گناہ کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو تیرے دل میں کھٹکے، پس اسے چھوڑ دو۔“اس نے عرض کیا: ایمان کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص کو اس کی نیکی خوش کر دے اور برائی رنجیدہ کر دے تو وہ مؤمن ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 401]
