عربی (اصل)
357 - أنا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَحْرِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا النَّيْسَابُورِيُّ، نا النَّسَائِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أنا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ صُهَيْبٍ، يُحَدِّثُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ وَقَالَ فِي مَتْنِهِ: «مَنْ لَمْ يَأْخُذْ مِنْ شَارِبَهُ»
انگریزی ترجمہ
Whoever does not trim from his mustache (is not one of us).
اردو ترجمہ
معتمر کہتے ہیں کہ میں نے یوسف بن صہیب کو حبیب بن یسار سے ان کی سند کے ساتھ اسی کی مثل حدیث بیان کرتے سنا اور انہوں نے اس کے متن میں کہا:”جو شخص اپنی مونچھوں میں سے نہیں کترواتا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 357]
