عربی (اصل)
152 - أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أبنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَحْبُوبٍ بنَيْسَابُورَ، ثنا أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْبَزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّائِغُ، ثنا رَوَّادُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو يَحْيَى عَبْدُ الْكَرِيمِ هُوَ ابْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعِلْمُ خَلِيلُ الْمُؤْمِنِ وَالْعَقْلُ دُلَيْلُهُ، وَالْعَمَلُ قَائِدُهُ، وَالرِّفْقُ وَالِدُهُ، وَالْبِرُّ أَخُوهُ، وَالصَّبْرُ أَمِيرُ جُنُودِهِ»
انگریزی ترجمہ
Abu al-Darda' (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Knowledge is the intimate friend of the believer, intellect is his guide, action is his leader, gentleness is his father, righteousness is his brother, and patience is the commander of his troops."
اردو ترجمہ
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”علم مؤمن کا جگری دوست ہے، عقل اس کی دلیل ہے، عمل اس کا راہنما ہے، رفق اس کا باپ ہے، نیکی اس کا بھائی ہے، اور صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 152]
