عربی (اصل)
1493 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، أنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ كَثِيرٍ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ صَخْرٍ الْغَامِدِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لِأُمَّتِي فِي بُكُورِهَا»
انگریزی ترجمہ
Sakhr al-Ghamidi (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "O Allah, bless my Ummah in its early mornings."
اردو ترجمہ
سیدنا صخر غامدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! میری امت کے لیے اس کے صبح کے وقت میں برکت فرما۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1493]
