عربی (اصل)
1467 - وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ التُّجِيبِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، أنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ»
انگریزی ترجمہ
This narration is also reported through another chain from Khalaf ibn Khalifah with the same wording, and at its end: "O Allah, I seek refuge in You from the evil of these four."
اردو ترجمہ
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی خلف بن خلیفہ سے ان کی سند کے ساتھ اس طرح مروی ہے اور اس کے آخر میں یہ ہے:”اے اللہ! بے شک میں ان چاروں چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1467]
