عربی (اصل)
1393 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، أنا يُوسُفُ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا وَهَيْبُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ قَوْمِهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ بِهَا حَاجَةً»
انگریزی ترجمہ
Abu al-Malih narrated from a man of his tribe who said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "When Allah wants to take a servant's soul in a certain land, He creates for him a need in that land."
اردو ترجمہ
ابوملیح اپنی قوم کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا: کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا:”اللہ جب کسی بندے کی زمین (کے کسی ٹکڑے) میں روح قبض کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1393]
