عربی (اصل)
1379 - أنا قَاضِي الْقُضَاةِ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ، نا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُفَسِّرِ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي الْمَرْوَزِيُّ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ مَثَلُ الدَّارِيِّ، وَمَثَلُ الْجَلِيسِ السُّوءِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْكِيرِ إِلَّا يُحْرِقْكَ يَعْبَقْ بِكَ مِنْ شَرَرِهِ»وَقَدْ أَخْرَجَ الْبُخَارِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مُوسَى مَرْفُوعًا
انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The parable of a good companion is like that of a perfume seller, and the parable of a bad companion is like that of a blacksmith's bellows—even if it does not burn you, its sparks will reach you." Al-Bukhari also narrated this hadith from Abu Musa in marfu' form.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اچھے ساتھی کی مثال عطر فروش کی مانند ہے اور برے ساتھی کی مثال بھٹی دھونکنے والے کی مانند ہے اگر وہ تجھے نہ بھی جلائے تو اس کی چنگاریاں تجھے پہنچتی رہیں گی۔“امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اس حدیث کو سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 1379]
