عربی (اصل)
1340 - أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو الْحَسَنِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَزْوِينِيُّ، أبنا أَبُو عَلِيٍّ حَمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: أبنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي حَاتِمٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ الْكِنَانِيُّ، وَحَبِيبُ بْنُ صَالِحٍ الطَّائِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ الْكِنْدِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مَلَأَ آدَمِيُّ وِعَاءً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ، بِحَسْبِ ابْنِ آدَمَ أَكَلَاتٌ يُقِمْنَ صُلْبَهُ، فَإِنْ كَانَ لَا مَحَالَةَ فَثُلُثٌ طَعَامٌ، وَثُلُثٌ شَرَابٌ، وَثُلُثٌ لِنَفْسِهِ»
انگریزی ترجمہ
Miqdam ibn Ma'dikarib (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The son of Adam has not filled any vessel worse than his stomach. A few morsels are sufficient for the son of Adam to keep his back straight. If he must eat more, then let a third be for food, a third for drink, and a third for breathing."
اردو ترجمہ
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ابن آدم نے (اپنے) پیٹ سے زیادہ برا کوئی برتن نہیں بھرا۔ ابن آدم کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی پشت کو سیدھا رکھ سکیں اور اگر زیادہ کھانا ضروری ہو تو پھر (پیٹ کا) تیسرا حصہ کھانے کے لیے، تیسرا حصہ پانی کے لیے اور تیسرا حصہ سانس کے لیے ہو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1340]
