عربی (اصل)
1334 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ النَّحَّاسُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لِأَبِي مَسْعُودٍ أَوْ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي زَعَمُوا؟ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ زَعَمُوا»
انگریزی ترجمہ
Abu Qilabah said: Abu Abdullah (may Allah be pleased with him) asked Abu Mas'ud (may Allah be pleased with him)—or Abu Mas'ud asked Abu Abdullah—what did you hear the Messenger of Allah (peace be upon him) say about 'za'amu' (they claimed)? He said: I heard him say about it: "'Za'amu' (claiming/asserting without proof) is the worst mount of a person."
اردو ترجمہ
ابوقلابہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے یا ابومسعود نے ابوعبداللہ سے پوچھا کہ«زعموا»کے بارے میں آپ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو کیا فرماتے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کے بارے میں یہ فرماتے سنا:”زعموا آدمی کی بہت بری سواری ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1334]
