عربی (اصل)
1314 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّقَطِيُّ، وَذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: أنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْكَرِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ التَّمَّارُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نا مُعَلَّى بْنُ مَيْمُونٍ، نا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّخْلِ فَقَالَ: «تِلْكَ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ..»الْحَدِيثَ
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The food of one suffices two, and the food of two suffices four."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کھجور کے درخت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ کیچڑ میں مضبوط رہنے والے ہیں۔“مکمل حدیث بیان کی۔[مسند الشهاب/حدیث: 1314]
