عربی (اصل)
1299 - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْمَيْمُونِ النَّصِيبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ الْقَصْرِيُّ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا، وَقَاضِيًا وَمُقْتَضِيًا»
انگریزی ترجمہ
Uthman (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Allah loves a servant who is lenient when he buys, lenient when he sells, lenient when he pays, and lenient when he demands."
اردو ترجمہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خریدتے، بیچتے، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1299]
