عربی (اصل)
1258 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو الْحَسَنِ الْفَارِضِيُّ، أنا أَبُو طَاهِرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي، نا أَبُو حَفْصٍ، عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِالْبَصْرَةِ، نا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ فِي الصَّلَاةِ مُقَدَّمُهَا، وَشَرُّهَا مُؤَخَّرُهَا، وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ مُؤَخَّرُهَا، وَشَرُّهَا مُقَدَّمُهَا»
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Wear white garments, for they are among the best of your clothing, and shroud your dead in them. And the best kohl you use is ithmid (antimony), for it sharpens eyesight and promotes the growth of eyelashes."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نماز میں مردوں کی صفوں میں سے بہترین صف ان کی آگے والی صف ہے اور بدتر صف ان کی پیچھے والی صف ہے۔ اور عورتوں کی صفوں میں سے بہترین صف ان کی پیچھے والی صف ہے اور بدتر صف ان کی آگے والی صف ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1258]
