عربی (اصل)
1174 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُوسَى السِّمْسَارُ بِدِمَشْقَ، أبنا أَبُو زَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: بَلَغَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ كَانَ بَيْنَهُمْ شَيْءٌ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَفِيهِ: «إِنَّمَا التَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ»
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) the same hadith.
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ خبر پہنچی کہ بنو عمرو بن عوف کے درمیان کچھ رنجش ہے پھر انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا کہ”تالی بجانا تو عورتوں کے لیے ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1174]
