عربی (اصل)
114 - أَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ الْجِرَابِ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنِي ابْنُ فَرُّوخَ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. وَفِيهِ قَالَ: «فِي كُلِّ كَبِدٍ حَرَّى أَجْرٌ»
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Amr (may Allah be pleased with them both) said: A man came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and asked - and he narrated the hadith, in which the Prophet (peace be upon him) also said: "In every living being with a thirsty liver there is reward."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر حرارت والے جگر میں اجر ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 114]
