عربی (اصل)
1133 - نا أَبُو مُحَمَّدٍ، نا إِسْمَاعِيلُ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، نا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَالِي آخُذُ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ»
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah prescribed the good deeds and the bad deeds, and then He made that clear. Whoever intends a good deed but does not do it, Allah writes it for him as a complete good deed."
اردو ترجمہ
سیدنا معاویہ بن حمیدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے کیا ہے کہ میں تمہاری کمروں سے پکڑ پکڑ کر (تمہیں) آگ سے بچا رہا ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1133]
