عربی (اصل)
1100 - أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي مُحَمَّدٍ الْبَزَّازُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ النَّقَّاشُ، ثنا أَبُو أَيُّوبَ، سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَطَّانُ، ثنا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ ذَلِكَ مُخْتَصَرًا
انگریزی ترجمہ
Abu al-Ahwas narrated from his father that he came to the Prophet (peace be upon him), and the Prophet said to him... in an abridged form.
اردو ترجمہ
ابواحوص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں یہ بات ارشاد فرمائی:”بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے پر کوئی نعمت انعام کرتا ہے تو اسے اس پر دیکھنا پسند کرتا ہے۔“راوی نے اسے مختصر بیان کیا ہے۔[مسند الشهاب/حدیث: 1100]
