عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قتيبة بن سعيد , حَدَّثَنَا حاتم بن إسماعيل , عن جَعْفَرٍ بن محمد , عن أبيه , قَالَ: كان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما.
انگریزی ترجمہ
Ja'far ibn Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) reports that his father said:"Al-Hasan and al-Husain used to wear signet rings on their left hands."
اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔
