عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ، قَالَ: أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نَعْلَيْنِ جَرْدَاوَيْنِ، لَهُمَا قِبَالانِ. قَالَ : فَحَدَّثَنِي ثَابِتٌ بَعْدُ عَنْ أَنَسُ ، أَنَّهُمَا كَانَتَا نَعْلَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
انگریزی ترجمہ
'Isa (upon him be peace) ibn Tahman said:"Hadrat Anas ibn Malik brought out to us a pair of hairless sandals with two thongs. Then Thabit told me afterwards, on the authority of Hadrat Anas, that they were the sandals of the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace).”
اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن طہمان فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمارے سامنے بغیر بالوں والی دو تسمے والی جوتیاں نکالیں۔ پھر بعد میں حضرت ثابت نے مجھے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بتایا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی جوتیاں تھیں۔
