عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، وَعَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ، كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَرِيقِ سَاقَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
Awn ibn Abi Juhaifa said that his father said:“I saw the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) wearing a red garb, as if I were looking at the sheen of his legs.” Sufyan said: “I think it was a hibara .”
اردو ترجمہ
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے عون اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سرخ جوڑا زیب تن فرمایا ہوا تھا۔ گویا میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پنڈلیوں کی چمک دیکھ رہا ہوں۔
