عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِالطَّوِيلِ، وَلا بِالْقَصِيرِ، شَثْنُ الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ، ضَخْمُ الرَّأْسِ، ضَخْمُ الْكَرَادِيسِ، طَوِيلُ الْمَسْرُبَةِ، إِذَا مَشَى تَكَفَّأَ تَكَفُّؤًا، كَأَنَّمَا يَنْحَطُّ مِنْ صَبَبٍ، لَمْ أَرَ قَبْلَهُ، وَلا بَعْدَهُ مِثْلَهُ، صلى الله عليه وسلم. حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، نَحْوَهُ، بِمَعْنَاهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali ibn Abi Talib said:“The Prophet (Allah bless him and give him peace) was neither tall nor short, endowed with sturdy hands and feet, stout head and limbs, and lengthy hair on the chest. When he walked, he inclined forward, as if he were descending a downward slope. I have never seen the like of him, neither before him nor after him.”
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نہ بہت لمبے تھے نہ پستہ قد، ہاتھ اور پاؤں مبارک بھرے ہوئے تھے، سر مبارک بڑا تھا، جوڑوں کی ہڈیاں بڑی تھیں، سینے سے ناف تک بالوں کی لکیر تھی۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چلتے تو آگے جھک کر چلتے گویا کسی بلندی سے اتر رہے ہیں۔ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جیسا نہ آپ سے پہلے کوئی دیکھا نہ آپ کے بعد۔
