عربی (اصل)
قَالَ حَمَّادٌ : وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ : رَأَيْتُ شَعْرَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مَخْضُوبًا
انگریزی ترجمہ
Hammad said:'Abdullah ibn Muhammad ibn 'Uqail also informed us: "I saw the hair of Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) dyed in the presence of Hadrat Anas ibn Malik."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن محمد بن عقیل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس خضاب لگے ہوئے دیکھے۔
