عربی (اصل)
سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ حُجْرٍ، يَقُولُ: قَالَ خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ: رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، وَأَنَا غُلامٌ صَغِيرٌ
انگریزی ترجمہ
Khalaf ibn Khalifa said:“I saw Amr ibn Huraith, the Companion of the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), when I was a little boy.”
اردو ترجمہ
خلف بن خلیفہ کہتے ہیں: میں نے حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا ہے جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ہیں، اور اس وقت میں چھوٹا لڑکا تھا۔
