عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي حُصَينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لا يَتَصَوَّرُ أَوْ قَالَ: لا يَتَشَبَّهُ بِي.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) said:“Allah’s Messenger said (Allah bless him and give him peace): ‘If someone sees me in his sleep, he has indeed seen me, for Satan cannot appear in disguise as me’(or: ‘cannot imitate me’).”
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے بیشک مجھے ہی دیکھا ہے کیونکہ شیطان میری شکل نہیں بنا سکتا (یا فرمایا: میری مشابہت اختیار نہیں کر سکتا)۔
