عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: لَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ، إِنَّمَا كَانَ شَيْبًا فِي صُدْغَيْهِ وَلَكِنْ أَبُو بَكْرٍ، خَضَبَ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ.
انگریزی ترجمہ
Qatada reports that he said:‘I said to Hadrat Anas ibn Malik: “Did Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) dye his hair?” He replied: ‘He did not get to that, for he was grayed only in the hair covering his temples, but Hadrat Abu Bakr (may Allah the Exalted be well pleased with him) dyed his hair with henna and a herbal mixture called katam.”
اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خضاب لگایا؟ فرمایا: اتنی نوبت نہیں آئی، صرف کنپٹیوں پر کچھ سفید بال تھے۔ لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حنا اور کَتَم سے خضاب لگایا۔
